شمالی وزیرستان: افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ،2جوان شہید، پاک فوج کا بھر پور جواب

اسلام آباد (خصوسی نامہ نگار+نیوز رپورٹر+نیٹ نیوز) شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے2 جوان شہید ہوگئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3duoUnS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.