میرپورخاص،سندھ باکسنگ ایسو سی  ایشن کی تقریب تقسیم سرٹیفیکیٹس

ٓمیرپورخاص( بیورورپورٹ) چیئرمین فٹنس ایسو سی ایشن و کو آرڈینیٹر ڈویژنل باکسنگ ایسو سی ایشن میرپورخاص غوث محمد پٹھان نے کہا ہے کے ہمیں ان لوگوں کی قدر کرنی چاہیئے جو ہماری آنے والی نسلوں کو برائیوں سے رو کنے سمیت انکی بہتر تربیت اور صحت کا سبب بنتے ہیں اس خیالات کا اظہار انہوں نے میرپورخاص باکسنگ اکیڈمی گامہ اسٹیڈیم ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3hKU3Gq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.