پاکستان کے خلاف میچ کی ذمہ داری کوہلی اور شرما پر عائد 

نئی دہلی(یواین پی) سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاکستان کے خلاف میچ ہونے پر ساری ذمہ داری ویرات کوہلی اور روہت شرما پر ڈال دی اور کہا ہے کہ ورلڈکپ 2019ء کی طرح اب بھی ان ہی دونوں کی پرفارمنس اہم ہوگی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2UXSnQF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.