اتھلیٹکس کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے ،میجرجنرل اکرم ساہی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل(ر) محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ملک میں اتھلیٹکس کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور اس کے ساتھ، ساتھ فیڈریشن خواتین ونگ کو بھی مضبوظ بنائے گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rn09A2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.