آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ  8 اگست سے شروع ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی کپ ٹین پن بائولنگ ٹورنامنٹ 8 اگست سے لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہو گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kv1cwj
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.