افغانستان میں امن کے دشمن خطے میں عدم استحکام چاہتے ہیں. آرمی چیف

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا ‏جہاں انہوں نے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس کے شرکا سےخطاب کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3jtgoJE
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.