جسٹس امیر بھٹی لاہور ہائیکورٹ  کے چیف جسٹس مقرر جسٹس قاسم 5 جولائی کو ریٹائر ہونگے 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان 5 جولائی کو ریٹائر ہو جائیں گے، اور جسٹس محمد امیر بھٹی نئے چیف جسٹس ہونگے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qDG2Nl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.