خیبر پی کے میں اڑھائی لاکھ لوگوں کا مفت علاج، یہ ہے قائد اقبال کا پاکستان: عمران

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم نے ڈھائی لاکھ سے زائد لوگوں کو مفت علاج کی سہولت کار پر خیبر پی کے حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہے وہ پاکستان جس کا وژن علامہ اقبال اور قائداعظم نے دیا وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کے پی صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت 2 لاکھ 50 ہزار 439 افراد کا مفت علاج کیا گیا یہ ہے وہ پاکستان جس کی طرف ہم ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3jG3KXP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.