میاں طارق شفیع کی قل خوانی  شہباز شریف کی شرکت 

لاہور (خصوصی رپورٹر+خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے کزن میاں طارق شفیع کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی اتفاق مسجد ماڈل ٹائون میںادا کی گئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3x8grP1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.