یونس کے نہ ہونے پر زیادہ تبصرہ نہیں کرونگا ، مصباح 

لندن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ یونس خان کے نہ ہونے پر زیادہ تبصرہ نہیں کروں گا، یہ معاملہ پی سی بی اور کوچز کا ہے،انگلینڈ کا ٹور ہمیشہ اہم ہوتا ہے ورلڈ کپ سے قبل یہ دورہ مزید اہم ہوگیا ہے، مضبوط ٹیم کے خلاف کھیل کر ہمیں تیاری کا اچھا موقع ملے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3y0QTn0
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.