سینٹرل کنٹریکٹ ،جویریہ خان اور بسمہ اے کٹیگری میں برقرار

لاہور(اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ برائے سیزن 22-2021 کا اعلان کردیا،رواں سال 12 خواتین کرکٹرز کو کنٹریکٹ سے نوازا گیا ہے،گزشتہ سال یہ تعداد 9 تھی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3y9k6MV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.