افغان کرکٹر راشد خان نے ’میرے پاس تم ہو‘ کا گانا گا کر حیران کردیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ سپنر راشد خان نے پاکستانی ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ کا گانا گا کر پاکستانی مداحوں کو خوش کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2RUzGMZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.