اشفاق حسین پاکستان فٹبال کی معطلی ‘ملک کی بدنامی کے ذمہ دار ہیں : ہارون ملک 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) فیفا کی نامزد کردہ پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے کہا ہے کہ انجینئراشفاق حسین شاہ پاکستان فٹبال کی معطلی اور ملک کی بدنامی کے ذمہ دار ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3fH3zJJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.