راشد خان کی  شادی ورلڈکپ فتح سے مشروط 

لاہور(سپورٹس ڈیسک)افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر راشد خان نے اپنی شادی کو ورلڈکپ کی فتح سے مشروط کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3yGKzSM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.