بنگلہ دیش نے سری لنکا کو دوسرا ون ڈے ہرا کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی 

لاہور (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں ڈی ایل میتھڈ کے تحت 103رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3oPqbul
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.