وسیم اکرم نسیم شاہ کے پی ایس ایل  سے باہرہونے پر افسردہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مقررہ پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر فاسٹ بائولر نسیم شاہ کے پی ایس ایل سے باہر ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3oQTigH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.