پاکستان میں جمعہ کو یومِ فلسطین منایا گیا

پاکستان میں جمعہ کو یوم فلسطین منا یاگیا ، یوم فلسطین منانےکی اپیل پاکستان علماکونسل نےکی تھی ،تفصیلات کے مطابق پاکستان علماکونسل کی اپیل پر ملک بھر میں جمعہ کو یوم فلسطین منا یاگیا ، پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا قوم اور حکومت اہل فلسطین کے ساتھ ہیں، اوآئی سی اسرائیلی جارحیت کےخلاف فوری اقدامات کرے، جمعہ کو ملک بھر ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2SUj9bR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.