لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت افواج کی ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد، مٹھائیوں کا تبادلہ

لائن آف کنٹرول پر تعینات پاکستان اور بھارت کی افواج نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی آمد کی مبارک باد پیش کی اور مٹھائیوں کا تبادلہ بھی کیا، نجی ٹی وی کے مطابق لائن آف کنٹرول کے ضلع پونچھ راولاکوٹ کراسنگ پوائنٹ پر پاکستان اوربھارتی فوجیوں نے ایک دوسرے سے ملاقات کی اور عید کی مبارک باد دی،علاوہ ازیں میندھر ہاٹ اسپرنگ کراسنگ پوائنٹ پر بھی فوجیوں کے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3uVvxGQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.