مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں  نے بھی فلسطینی پرچم لہرا دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی پال پوگبا اور عماد ڈیلو نیاولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں فلسطینی پرچم لہرا کر فٹبال کے ہزاروں شائقین کے دل جیت لیے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3fCzoCe
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.