اسرائیلی جارحیت: لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں مظاہرے، ریلیاں

لاہور+ اسلام آباد+ کراچی (خصوصی نامہ نگار+ کامرس رپورٹر+ خصوصی رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف بدھ کے روز بھی لاہور‘ اسلام آباد‘ کراچی‘ گوجرانوالہ سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/342trsN
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.