آرمی چیف نے عیدکا دوسرا دن پاک افغان سرحد پر تعینات جوانوں کے ساتھ گزارا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لوئر دیرکے علاقے تیمرگرہ کا دورہ کیا اور عید کا دوسرا دن مغربی سرحد پر تعینات جوانوں کے ساتھ گزارا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل نعمان محمود نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2QpSWBa
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.