پاک فوج عید الفطر پر بھی شہریوں کی حفاظت کیلئے مصروف عمل رہی

پاک فوج عید الفطرپر شہریوں کی حفاظت کیلئے شب وروز مصروف عمل رہی،تفصیلات کے مطابق عیدالفطر میں قومی جذبے سے سرشار پاک فوج کے جوان کرونا سے بچا ﺅکی حفاظتی تدابیر یقینی بنانے کیلئے سول اداروں کی معاونت میں مصروف عمل رہے،سرحدوں کی حفاظت ہویا کرونا،فوج نے عوامی توقعات پرپوراترنےکی کوشش کی، پاک فوج کی جانب سے لاک ڈاﺅن سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3bsb6cJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.