پاکستان اور چین کے تعلقات معاشی‘ سیاسی جہتوں سے بہت آگے: فواد چودھری 

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات سیاسی اور معاشی جہتوں سے کہیں آگے ہیں، پاکستان اور چین نہ صرف سفارتی طور پر ایک دوسرے کے قریب ہیں بلکہ ہمارے تعلقات سیاسی اور معاشی جہتوں سے کہیں آگے ہیں، 1950ء میں پاکستان اور چین کے درمیان دفاعی تعاون سے ہمارے تعلقات کا آغاز ہوا تھا، 1966ء ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2T1zSKe
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.