مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے فلسطینی پرچم لہرا دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی پال پوگبا اور عماد ڈیلو نیاولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں فلسطینی پرچم لہرا کر فٹبال کے ہزاروں شائقین کے دل جیت لیے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bIjEfw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.