ایشیا تائیکوانڈو کوالیفائنگ ایونٹ ، 7 رکنی پاکستانی ٹیم کی عمان میں ٹریننگ 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ٹوکیو اولمپکس کیلئے ورلڈ تائیکوانڈو ایشیا کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان کی سات رکنی تائیکوانڈو ٹیم نے اردن کے شہرعمان میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3hFHAUW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.