آسٹریلوی کرکٹرز مالدیپ  سے چارٹر طیارے کے ذریعے سڈنی پہنچ گئے 

سڈنی(این این آئی) آسٹریلوی کرکٹرز مالدیپ میں ایک ہفتے سے زیادہ وقت گزارنے کے بعد چارٹر طیارے کے ذریعے سڈنی پہنچ گئے مگر انہیں اپنے فیملی سے ملنے کے لئے مزید ایک ہفتہ انتظار کرنا ہوگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uW3J57
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.