میڈیا کی آزادی آئینی حقوق کی پہرے داری کیلئے ضروری: حمزہ شہباز

لاہور (نیوز رپورٹر) حمزہ شہباز نے عالمی یوم صحافت پر جاری بیان میں کہا میڈیا کی آزادی معاشرے کے آئینی حقوق کی پہریداری کے لئے ضروری ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3edT0Nq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.