چیف سیکرٹری کو غلط حقائق بتائے گئے، فردوس عاشق: وزیراعلی کو رپورٹ پیش

لاہور‘ سیالکوٹ (نیوز رپورٹر‘ نامہ نگار‘ نمائندہ خصوصی) معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کو جھاڑ پلانے کے معاملے کی رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کرتے ہوئے ناقص اشیائے ضروریہ پر بھی تفصیلی بریفنگ دی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Rl0qFJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.