کرنل محمد نعمان کی اظہار تعزیت 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق رکن و سابق کپتان قومی فٹ بال ٹیم کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان نے مسلم اسٹار فٹ بال کلب (ایسٹ) کراچی کے جنرل سیکرٹری ایچ ایم محمد حنیف کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Rhu7r1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.