قومی روک بال چمپئن شپ  جون میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان روک بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی روک بال چمپئن شپ 13 سے 15 جون تک لاہور میں کھیلی جائے گی، پاکستان روک بال فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل امہ لیلیٰ کلثوم رانا کے مطابق چمپئن شپ میں پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزادجموں و کشمیر اور اسلام آباد کے علاوہ مختلف محکموں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3fbIJll
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.