محمد حفیظ کو کورونا کے باعث تیاری نہ ہونے کا گلہ

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سینئر قومی بیٹسمین محمد حفیظ کو گلہ ہے کہ انہیں اور لاہور قلندرز کے ساتھی کھلاڑیوں کو کوویڈ 19کی وجہ سے پی ایس ایل سکس کے باقی میچوں کی مناسب تیاری کا موقع نہیں مل سکا لہٰذا وہ ابوظہبی جا کر آئسولیٹ ہونے سے قبل پریکٹس کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں واضح رہے کہ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے باقی میچوں کیلئے تیاری کا سلسلہ شروع ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2SgL7ya
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.