پی سی بی کا ویمنز کرکٹ کے سربراہ کی تلاش کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)عروج ممتاز کی جانب سے قائمقام سربراہ برائے خواتین کرکٹ کی اضافی ذمہ داریاں چھوڑنے کے بعد پی سی بی نے ویمنز کرکٹ کے فل ٹائم سربراہ کی تلاش کا فیصلہ کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3hGf0lZ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.