ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لالیگا  کا ٹائٹل جیت لیا

لندن (آئی این پی)ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لالیگا کا ٹائٹل جیت لیا، اسپینش فٹبال لیگ کے آخری میچ میں ریال ویلا ڈولڈ کو2-1سے ہرادیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3bODmGw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.