ٹوکیو اولمپکس‘ پیرالمپکس کیلئے  آسٹریلیا نے کٹ لانچ کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس کیلئے آسٹریلیا نے اپنی کٹ لانچ کردی، اولمپکس کا آغاز کرونا کی تمام تر ایس او پیز کے ساتھ 23 جولائی سے ہوگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3fkUq85
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.