نواز شریف کی 88 کنال اراضی ایک کروڑایک لاکھ روپے ایکڑ کے حساب سے نیلام

شیخوپورہ+ بھکھی (نمائندہ نوائے وقت+ نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) شیخوپورہ میں احتساب عدالت کے حکم پر محمد نواز شریف کے رقبہ کی نیلامی کا عمل مکمل کر لیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3hExT96
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.