لیور پول نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 4 گول سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )انگلش فٹ بال پریمیئر لیگ میں لیور پول نے مانچسٹر یونائیٹیڈ کو 4 گول سے شکست دیدی، رابرٹ فرمینو نے دو گول کیے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3oiweYb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.