حکومت آزاد، ذمہ دارانہ صحافت کی ترویج کیلئے کوشاں: فواد چوہدری

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت کو ایک بنیادی، جمہوری اور آئینی حق گردانتی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3b1r9hj
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.