سمندر پار پاکستانیوں نے 24.2 ارب  ڈالر بھجوا کر ریکارڈ قائم کر دیا: عمران

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے مالی سال 2021ء کے پہلے 10 ماہ کے دوران 24.2 ارب ڈالر بھجوا کر پورے مالی سال 20ء کا ریکارڈ توڑ دیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wmf8eN
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.