ڈی جی اسپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کو رونامیں مبتلا
کراچی (اسپورٹس ڈیسک ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کو روناوائرس میں مبتلا ہو گے، دو روز قبل علامات ظاہر ہونے پر ڈی جی سپورٹس پنجاب نے کویڈ ٹیسٹ کروایا اور رپورٹ مثبت آنے پر خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2QCt8RX
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2QCt8RX
https://ift.tt/eA8V8J