نیا ناظم آباد رمضان فٹبال سی اے اے کی ٹیم جیت گئی
کراچی(اے پی پی):نیا ناظم آباد رمضان نائیٹ فٹ بال ٹورنامٹ کے دوسرے میچ میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم نے موسی لاشاری فٹ بال کلب کو2-0گول سے شکست دے دی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3n43HEU
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3n43HEU
https://ift.tt/eA8V8J