پی ایس ایل6کراچی میں 300سے زائد کمروں کا ہوٹل بک کرالیاگیا

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن چھ کے بقیہ 20میچوں کیلئے کراچی میں عبداللہ ہارون روڈ پر ایک فائیو سٹار ہوٹل بک کیا گیا ہے جس میں تمام ٹیمیں ، عہدیدار اور کمنٹیٹرز قیام کریں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/32y01lw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.