ملک میں جوڈو کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے : عمران دُرانی

ملتان (سپورٹس ڈیسک)جوڈو کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی عمران خان دُرانی نے کہا ہے کہ ملک میں جوڈو کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن وسائل کی کمی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3sOrBWa
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.