امریکا میں تیزاب گردی کا شکار پاکستانی طالبہ کیلئے شعیب اختر کی دعا

ملتان (سپورٹس ڈیسک) امریکی ریاست نیویارک میں تیزاب گردی کا شکار پاکستانی طالبہ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں کہ مجرم پکڑا جائے گا اور متاثرہ طالبہ کو انصاف ملے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3aybcPG
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.