قومی کھیلوں کی پالیسی میں تحصیل سطح  پر ڈھانچہ ترجیح ہے ، فہمیدہ مرزا

اسلا م آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ قومی کھیلوں کی پالیسی میں تحصیل سطح کے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو ترجیح دی جارہی ہے،نوجوانوں کو دور دراز علاقوں میں ترقی اور ان کی طرف راغب کرنے اور ان کی توجہ نوجوانوں سے منسلک معاشرتی برائیوں کو ختم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3vgtMDw
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.