امیر اکرم کے بھائی امیر عالم  کی فاتحہ چہلم آج ہوگی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بچائو تحریک کے چئیرمین اور اسپورٹس آرگنائزر امیر اکرم کے بھائی کرکٹر امیر عالم خان کی فاتحہ چہلمجمعہ 23 اپریل کو مرحوم کی رہائش گاہ کوثر ٹائون میں ہو گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gyApNM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.