چیف آف ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش31مئی سے ہوگی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف ائرسٹاف انٹرنیشنل سکواش چمپئن شپ 31مئی سے مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد شروع ہوگی،پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان کے مطابق چمپئن شپ کی تیاریاں شروع ہیں جس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے، ٹورنامنٹ میں مرد ایونٹ کے لئے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3tLrI6r
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.