کرونا ویکسین کیلئے ڈیڑھ ارب مختص سیاست والے اپنا کام ہم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کرونا ویکسین کی 10 لاکھ ڈوزز خریدنے کیلئے1ارب 50کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3dsqu99
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.