مسلم لیگ (ن) نے اداروں پر دباؤ ڈالنے کی بھونڈی کوشش کی: شبلی فراز  

اسلام آباد (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کی میڈیا سے گفتگو اداروں پر دباؤ ڈالنے کی بھونڈی کوشش ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/39Dtdvs
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.