دھرنا ختم، قراردادقومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی+ اپنے سٹاف رپورٹر سے) قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے معاملے پر منعقدہ اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی امجد علی خان نے فرانسیسی میگزین کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے خلاف قرارداد پیش کردی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ncUE4H
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.