شوگر اور آٹا سکینڈل کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا: جاوید اقبال
اسلام آباد(نا مہ نگار)قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے کسی دبائو ،پریشر اور دھمکی کی پرواہ کیے بغیر اپنی قومی ذمہ داریاں ادا کر تا رہے گا، نیب اور بد عنوانی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے جبکہ نیب اور پاکستان ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3tRsOgN
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3tRsOgN
https://ift.tt/eA8V8J